شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جسے صبح اٹھ کرگھانسپرننگےپاؤں ٹہلنے کا فائدہ نہ پتہ ہو . اگرچہ ایسے فوائد ایک دوسرے تک تجربات کی زبانی مزید پہنچتے رہے مگر ابBHU Institute of Medical Sciencesادارے واقع آیوروید فیکلٹی
کے پروفیسرآنندچودھرینے اسے باقاعدہ ثابت بھی کر دیا ہے .چودھری کے مطابق ان 58 لوگوں نے صبح ننگےپاؤں گھاس پر چلنا شروع کیا . ان میں سے 40 لوگوں کے چشمے اتر گئے جبکہ 18 لوگوں کے چشموں کے پاور انتہائی کم ہوگئے۔ان میں پانچ بچے بھی شامل ہیں ، جن کی اوسط عمر دس سال ہے